سانحہ مری :غفلت کے مرتکب افراد سزا سے نہیں بچ سکتے:شنیلا روتھ

Jan 18, 2022

لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شنیلاروتھ نے کہاکہ سانحہ مری کے حوالے سے غفلت کے مرتکب افراد سزا سے نہیں بچ سکتے۔ کرپٹ اپوزیشن نے کرونا کے بعد سانحہ مری پر منفی سیاست کرکے اپنی رہی سہی ساکھ بھی ختم کر لی ہے۔ کرپٹ اپوزیشن کی حقیقت کا عوام کو بخوبی اندازہ ہے۔ تحریک انصاف نے ہمیشہ عوامی مفاد پر ترجیح دی ہے۔ آئندہ الیکشن میں کرپٹ اپوزیشن کا صفایا ہو جائے گا۔ عوام خدمت کرنے والی پارٹی کے ساتھ کھڑی ہے ۔

مزیدخبریں