رانا تنویر اور عتیقہ اوڈھو کے  کرونا ٹیسٹ مثبت

شیخوپورہ +کراچی(نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کرونا میں مبتلا ہو گئے۔ رانا تنویر حسین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...