وزیراعظم مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے مذہب کو استعمال کررہے ہیں: شہباز شریف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شہباز شریف نے کہا  ہے کہ وزیراعظم معاشی بدحالی‘ گورننس کے مسائل سے توجہ ہٹا رہے ہیں۔ وزیراعظم مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے مذہب کو استعمال کر رہے ہیں۔ مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے مذہب کا استعمال تشویشناک ہے۔ عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک دہائیوں پیچھے چلا گیا۔ ایسی خود غرضی کی سیاست ملک کو نقصان پہنچائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...