سٹیٹ بینک کے گورنر ، ڈپٹی گورنر اور بورڈ کی تقرری کا اختیار وفاقی حکومت کے پاس ہے : وفاقی وزیر برائے توانائی

Jan 18, 2022 | 19:50

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ‏سٹیٹ بینک کے گورنر ، ڈپٹی گورنر اور بورڈ کی تقرری کا اختیار وفاقی حکومت کے پاس ہے ،اپوزیشن نے اس قانون سازی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ،مسلم لیگ ن بند سیاسی دکان چمکانے کی کوشش کر رہی ہے ،سردیوں میں کراچی میں گیس کا مسئلہ پیدا ہوا، سردیوں میں کراچی کی 1900 انڈسٹریز کو گیس روکی جاتی تھی لیکن اس سال انہوں نے عدالت سے حکم امتناع لے لیا، امید ہے کل سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ اچھا آئے گا، گیس کے لئے گھریلو صارفین کو ترجیح دے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ سردیوں میں کراچی کے اندر گیس کی 

مزیدخبریں