ڈی ایس پاکستان ریلوے لاہور  نے ٹرین کو حادثے سے بچانے  پر ڈرائیور کو تعریفی شیلڈ دی


لاہور (سٹاف رپورٹر)لاہور سے شورکوٹ جانے والی ٹرین راوی ایکسپریس کے ڈرائیور آزاد حسین اور اسسٹنٹ ڈرائیور جاوید اقبال نے شدید دھند میں پیرمحل اور کمالیہ ریلوے سٹیشن کے درمیان ان مینڈ لیول کراسنگ پر شوگر کین سے بھرے ٹریکٹر ٹریلر کو دیکھتے ہی حاظر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ ڈی ایس ریلوے نے ٹرین سٹاف کی حاظر دماغی اور اس کاوش کو سراہتے ہوئے تعریفی شیلڈ سے نوازا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...