سینیٹر سسی پلیجو نے گل حسن کلمتیکی اسپتال جاکر عیادت کی 


دھابیجی (بیورو رپورٹ)سینیٹر سسی پلیجو نے سندھ کے نامور محقق، تاریخ نویس اور ادیب گل حسن کلمتی سے مقامی اسپتال میں جاکر عیادت کی انکی خیریت دریافت کی اور انکی ھمت و حوصلہ کو سراہا۔ سسی پلیجو نے کہا کہ گل حسن کلمتی  سندھ کا یگانہ ، جرتمند اور با صلاحیت تاریخ نویس ہے انشا اللہ گل حسن کلمتی صحتیاب ہوکر جلد اپنے حلقہ احباب اور اہل ادب اور ہم عصروں کے ساتھ ہوکر تاریخ پر اپنا کام مکمل کرینگے اس موقع پر ڈاکٹر محمد علی مانجھی و دیگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن