ٹنڈوآدم(نامہ نگار)ٹنڈوآدم میں امن و امان کی صورتحال خراب،تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران چوری کہ دو وارداتیں نامعلوم چور ایک دکان کا صفایا اور ایک موٹر سائیکل چوری کر کے با آسانی فرار ۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں چند روز چوری و رہزنی کی کاروائیاں تھمنے کے بعد دوبارہ چوری کی واداتیں شروع چوبیس گھنٹوں کے دوران نامعلو م چابی چور حبیب بینک کے سامنے سے ارسلان قریشی کی موٹر سائیکل چوری جبکہ حیدرآباد روڈ پر واقع عارف قریشی کے جنرل اسٹور کے تالے توڑ کر 80 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری کر کے با آسانی فرار ہوگئے۔
ٹنڈوآدم ،چوری کی وارتیں ، شہری موٹر سائیکل سے محروم، جنرل اسٹور کا صفایا
Jan 18, 2023