ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر امتیاز علیم نے چارج سنبھال لیا


منڈا چوک ( نامہ نگار) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر امتیاز علیم نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر امتیاز علیم نے بتایا کہ عوام کو صحت کی سہولیات اور بہترین سروسز کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن