ٹاٹیپور (نامہ نگار) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن ہوا اور پارٹی نے مجھے عندیہ دیا تو ضرور الیکشن لڑونگا کیونکہ پارٹی کی قیادت کا فیصلہ تہہ دل سے قبول کرونگا حلقہ این اے 157 میں بھی تحریک انصاف میں دراڑیں پڑ رہی ہیں انشاء اللہ ہم عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔
پارٹی قیادت نے حکم دیا تو ضمنی الیکشن شاہ محمود کی خالی نشست پر لڑوںگا : عبدالغفار ڈوگر
Jan 18, 2023