راشد ارشاد ایڈیشنل سیکرٹری سکول ایجوکیشن احمد سعید جی ایم آئی ڈی اے پی تعینات 


لاہور (نمائندہ خصوصی) تقرری کے منتظر راشد ارشاد کو ایڈیشنل سیکرٹری (مدرسہ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈسپوزل پر وزیراعلیٰ آفس تعینات احمد سعید منج کو تبدیل کر کے جنرل منیجر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی خالد نذیر کو عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم، ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ کو تبدیل کر کے ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی تعینات کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن