سرپرائز  کیسا لگا، استعفوں کی  منظوری پر عطاء تارڑ کا ردعمل 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری پر ردعمل میں کہا ہے کہ سرپرائز کیسا لگا؟ ہم واپس آ رہے ہیں مشاورت کرنے پر یہ لو مشاورت۔
ردعمل 

ای پیپر دی نیشن