یوکرین میں فتح کی گارنٹی دیتا ہوں ،روسی صدر پیوٹن

Jan 18, 2023 | 23:51

ویب ڈیسک

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ انہیں 'کوئی شک نہیں' کہ ماسکو تقریباً ایک سال سے جاری جارحیت میں فوجی ناکامیوں کے باوجود یوکرین میں فتح یاب ہو گا اور وہ اس کی گارنٹی دیتے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ سال فروری میں یوکرین میں فوج بھیجی تھی اور ستمبر میں مغرب نواز ملک میں ماسکو کی افواج کو آگے بڑھانے کے لیے فوج متحرک کرنے کا اعلان کیا تھا۔ 

مزیدخبریں