طورخم بارڈر پانچویں روز بھی تجارت کیلئے بند

  طورخم(آئی این پی ) پاک افغان طورخم بارڈر بدھ کو  پانچویں روز بھی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کے لیے بند ہے۔  پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزوں سے مشروط کردیا۔

ای پیپر دی نیشن