وزارت کی ہدایت پرچار ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (خبرنگار) وزارت قومی صحت کے ترجمان کے مطابق نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر چار ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ کیبنٹ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ 

ای پیپر دی نیشن