جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد، شیخ رشید جوڈیشل، جیل میں ملاقات کی اجازت

Jan 18, 2024

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف پرتشدد مظاہروں، سرکاری املاک و پولیس اہلکاروں پر حملے، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ میں گرفتار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا۔

مزیدخبریں