اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے چترال کے حلقے این اے ون سے امیدوار طلحہ محمود کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش نہ ہونیکی صورت میں طلحہ محمود کو کارروائی سے خبر دار بھی کردیا گیا ہے۔
چترال سے قومی اسمبلی کی نشست کے امیدوار طلحہ محمود الیکشن کمشن میں طلب
Jan 18, 2024