عوامی ورکرز پارٹی کی انتخابی نشان سے متعلق ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) عوامی ورکرز پارٹی کے حلقہ این 47 سے امیدوارنے انتخانی نشان سے متعلق ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ ریٹرننگ افسر نے درخواست گزار کے کاغذات آزاد امیدوار کی حیثیت سے منظور کرلئے۔

ای پیپر دی نیشن