اپنی زندگیوں کو دین کے مطابق گزارنا چاہیے، قاری ظفر الحق

واہ کینٹ (نامہ نگار) سردی لیٹ بارش کا نا ہونا ہمیں اپنے گناہوں کی اللہ تعالیٰ سے معافی طلب کرنی چاہیے اور اپنی زندگیوں کو دین کے مطابق گزارنا چاہیے ان خیالات اظہار قاری ظفر الحق نے ا پنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم نے اسلا م کے احکامات سے دوری اختیار کر کہ اپنے آپ کو مسائل سے دوچار کر لیا ہے اتنا وقت گزرنے کے باوجود باران رحمت کا نا ہونا اور  خشک سردی کے باعث نزلہ زکام کھانسی بخار جیسی بیماریوں کی شدت اللّٰہ تعالیٰ کی ناراضگی کو ظاہر کر رہی ہے ۔ہم نے اسلا م کے احکامات سے دوری اختیار کر کہ اپنے آپ کو مسائل سے دوچار کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن