سلام آباد(خبرنگار)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایران کی جانب سے بلوچستان میں کیے گئے یک طرفہ حملے کو غیر زمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا کہ ایران نے نہ صرف پاکستان کی فضائی سرحدوں کی خلاف ورزی کی بلکہ بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
صادق سنجرانی نے ایران کی جانب سے بلوچستان میں کیے گئے یک طرفہ حملے کی مذمت
Jan 18, 2024