پاک ایران اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، جنگی طیاروں کی پروازیں

پاکستان کی جانب سے آپریشن مرگ برسرمچار کے بعد پاک ایران اور پاک افغانستان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ذرائع نے خبر دی ہے کہ پاک ایران اور پاک افغانستان سرحد پر سیکیورٹ ہائی الرٹ ہے اور سرحد کے ساتھ ساتھ جنگی طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ دوسری جانب ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے کی گئی فضائی کارروائی میں 7 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ 
 

ای پیپر دی نیشن