مشترکہ مفادات کونسل نے دیامربھاشاڈیم کی تعمیرکی باقاعدہ منظوری دیدی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔جس ميں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، چیئرمين اٹھارہويں ترميم عملدرآمد کمشن مياں رضا ربانی، کمشن کے ممبران اوروفاقی وزراء  نے شرکت کی ۔مشترکہ مفادات کونسل کے پہلے باضابطہ اجلاس کی صدارت کرتے وزیراعظم نے کہا کہ کونسل صوبوں اور وفاق کے درمیان معاملات چلانے میں اہم کردار ادا کرے۔ 
مشترکہ مفادات کونسل کے پہلے باضابطہ اجلاس کی صدارت کرتے وزیراعظم نے کہا کہ کونسل صوبوں اور وفاق کے درمیان معاملات چلانے میں اہم کردار ادا کرے۔ 

ای پیپر دی نیشن