مشترکہ مفادات کونسل کے پہلے باضابطہ اجلاس کی صدارت کرتے وزیراعظم نے کہا کہ کونسل صوبوں اور وفاق کے درمیان معاملات چلانے میں اہم کردار ادا کرے۔
مشترکہ مفادات کونسل نے دیامربھاشاڈیم کی تعمیرکی باقاعدہ منظوری دیدی
Jul 18, 2010 | 19:37