آبا¶ اجداد کا ملک نہیں چھوڑونگا: قذافی البریقہ میں لڑائی، 10 ہلاک

Jul 18, 2011

سفیر یاؤ جنگ
طرابلس (نیوز ایجنسیاں) لیبیا کے رہنما معمر قذافی نے کہا ہے اپنے آبا¶ اجداد کا ملک نہیں چھوڑوں گا۔ عوام کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہوں۔ مخالفین لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ نیٹو کو مخاطب کرتے ہوئے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا ان چوہوں نے ہمارے شہریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے ادھر مخالفین ابریقہ میں داخل ہو گئے جبکہ سرکاری افواج کے حملے میں 10 افراد ہلاک اور 172 زخمی ہوئے ہیں۔ ابریقہ میں گلی گلی میں لڑائی ہو رہی ہے۔
مزیدخبریں