مرسی سمیت اخوان کے رہنماﺅں کو فوری رہا کیا جائے، ترک صدر کا روڈ میپ

 انقرہ ( اے پی پی+ بی بی سی ) ترکی کے صدر عبداللہ گل نے مصر کے محمد مرسی سمیت اخوان المسلمون کے رہنماو¿ں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بحران کے حل کے لئے روڈ میپ پیش کر دیا۔عبوری کابینہ میں مذہبی رجحان رکھنے والی جماعتوں کے ارکان شامل نہیں ہیں۔برنز نے حکومتی اور اخوان کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ 

ای پیپر دی نیشن