گداگر گروپ اغوا شدہ بچہ 20ہزار میں خریدتے ہیں

Jul 18, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں گدا گر مافیا کے 10گروپ سرگرم ہیں جو بچوں کو اغوا کرتے ہیں۔ امت کی رپورٹ کے مطابق گداگر گروہ کے ایک گرفتار ملزم عامر نے انکشاف کہا کہ وہ کباڑی کے روپ میں بچوں کو اغوا کرتا تھا اور گدا گر مافیا فی بچہ 20ہزار روپے میں خریدتی ہے۔

مزیدخبریں