سندھ ہائی کورٹ نے پرائیویٹ حج آرگنائزرز کے کوٹہ میں کٹوتی کے فیصلے کو معطل کر دیا

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے15جولائی 2013 اور 17جولائی 2013 کو دائر کردہ درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ ہر درخواست گزار پرائیویٹ ٹورآپریٹرز کے فارم لئے جائےںاور جن کے فارم واپس کئے گئے ہیں، وہ بھی دوبارہ جمع کئے جائیں۔کوٹہ میں کٹوتی کا فیصلہ معطل کر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...