سرکاری اداروں کے سربراہوں کے تقرر کیلئے کمشن کی منظوری وفاقی محتسب سربراہ ہونگے

Jul 18, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سرکاری اداروں کے سربراہوں کیلئے کمشن کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے کمشن کی منظوری سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں دی۔ وفاقی محتسب کی کمشن کے سربراہ ہوں گے۔ کمشن میں سول سوسائٹی کے 2 ارکان شامل ہوں گے۔

مزیدخبریں