ترقیاتی بجٹ میں اضافے کے باوجود 13 سال سے پانی و بجلی کے زیر تعمیر منصوبے مکمل نہ ہو سکے

اسلام آباد (آئی این پی) ترقیاتی بجٹ میں اضافے کے باوجود گزشتہ 13 سال سے پانی و بجلی کے زیرتعمیر منصوبوں کا تعمیراتی کام مکمل نہ ہو سکا، 8 چھوٹے ڈیموں میں سے صرف 2 ڈیم زیرتعمیر ہیں جبکہ دیگر کام قومی خزانے پر بوجھ بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 13 سال میں ترقیاتی بجٹ میں ہر سال اضافے کے باوجود پانی و بجلی کے زیرتعمیر منصوبوں کا تعمیری کام مکمل نہ ہو سکا، 8 چھوٹے ڈیموں میں صرف دو ڈیم زیرتعمیر ہیں جبکہ بقیہ توانائی کے شعبہ میں تعمیراتی کام فوری مکمل نہ ہو سکا۔

ای پیپر دی نیشن