آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط مسلم لیگ (ن) کے منشور سے مطابقت رکھتی ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط مسلم لیگ (ن) کے منشور سے مطابقت رکھتی ہیں۔ اگر آئی ایم ایف سے قرضہ نہ بھی لیتے تب بھی معیشت کی بہتری کیلئے وہی اقدامات کرتے جوکہ مذکورہ معاہدے میں دئیے گئے ہیں۔ 2013-14ءکا بجٹ‘ آئی ایم ایف سے نئے قرضے کا معاہدہ اور آئی پی پیز کو 322 ارب روپے کی ادائیگی وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کے اہم اقدامات ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...