انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

Jul 18, 2013

لندن (اے پی پی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا۔ انگلینڈکو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم سیریز میں اپنے اعزاز کے دفاع کےلئے پنجہ آزما ہے۔ انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ کےلئے ٹیم کا اعلان کر دیاہے‘پہلا میچ کھیلنے والی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے۔

مزیدخبریں