آواز نبوت کا اصلی زور اور اس کی حقیقت و وقعت عقلی دلائل اور براہین پر مبنی نہیں ہے بلکہ اسکا دارومدار روحانی مشاہدے پر ہے جو نبی کے غیر معمولی قویٰ کو حاصل ہوتا ہے اور جس کی بنا پر اسکی آواز میں وہ ربانی سطوت و جبروت پیدا ہو جاتا ہے جس کے سامنے انسانی شوکت ہیج محض ہے۔
(رموز بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ)