کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سوئی سدرن گیس کی جانب سے پاکستان سٹیل کو گیس کنکشن منقطع کرنے کے لئے حتمی نوٹس جاری کردیا گیا ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان سٹیل مل 35 ارب روپے کے واجبات ادا کرے، گیس بند ہونے پر پلانٹ کو ہونے والے نقصان کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
سوئی سدرن گیس