گجرات ( نامہ نگار) پولیس چوکی جٹووکل نے روٹھی بیوی کو منانے کیلئے مردے کی گردن کاٹ کر عامل کو پیش کرنیوالے 5ویں ملزم کو مجسٹریٹ انشاء اللہ صادق کی عدالت میں پیش کر کے ملزمان عثمان ، عامل عبدالحمید ، شاگرد سلیما ن بٹ ، مہران ، شہباز کا مزید دو روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔