مسافروں کی حفاظت، ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لئے پولیس کی اضافی نفری لاری اڈہ، یتیم خانہ، بکر منڈی، بابو صابو انٹرچینج پر تعینات

Jul 18, 2015

لا ہور (نامہ نگار )عید پر اپنے آ با ئی علا قو ں میں واپس جا نے والے پر دیسو ں کی حفا ظت اور ٹر یفک کے نظا م کو بہتر بنا نے کے لئے لاری اڈہ ،یتیم خا نہ بکر منڈ ی اور با بو صا بو انٹر چینج کے قر یب پولیس اور ٹر یفک پو لیس کی اضا فی نفر ی تعینا ت کی گئی تھی ۔ وارڈنز کے علا وہ ٹر یفک پو لیس کے ایس پیز اور ڈی ایس پیز بھی ڈیو ٹی پر مو جو د رہے ۔سی ٹی او لا ہور طیب حفیظ چیمہ نے تما م ایس پیز کو ہد ایت کی ہے کہ وہ عید کے اجتما عا ت کے مو قع پر بھی اپنے ڈیو ٹی پو ائنٹس پر مو جو رہیں اور نما ز عید کے اجتما عا ت کے خا تمے کے بعد وہا ں واپس جا ئیں جبکہ لا ہور کے تھا نہ لا ڑ ی اڈہ ،داتا دربا ر ،ٹبی سٹی اور شفیق آ با د سے پو لیس کی اضا فی نفر ی کو بلا کر مسا فر وں کی حفا ظت کے لئے لاری اڈہ ،یتیم خا نہ بکر منڈ ی اور با بو صا بو انٹر چینج کے قر یب تعینا ت کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں