لاہور (سپورٹس ڈیسک) امریکہ کی عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار سرینا ولیمز انجری کے باعث سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔ امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا مقابلہ سویڈش ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں چیک ریپبلک کی کلارا کوکالوفا کیساتھ ہونا تھا ۔
سرینا ولیمز سویڈش اوپن ٹینس سے دستبردار
Jul 18, 2015