اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل ٹیموں کو پرائیویٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ خریدار کو ریجنل ٹیموں کے انتظامی اور مالی معاملات طے کرنے کا حق بھی ہو گا۔ پی سی بی کے مطابق 15 ریجنز کی ٹیموں کے انتظامی اور مارکیٹنگ حقوق بیچے جائیں گے۔