ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

Jul 18, 2016

فیروزوالا( نامہ نگار) فیروزوالا پولیس نے امامیہ کالونی میں مکان پر بلند آواز میں ڈیک پر فح گانے لگانے پر محلہ داروں کو پریشان کرنے کا الزام میں دکاندار وقاص احمد کے خلاف تین ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزیدخبریں