اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملکی مجموعی صورتحال اور پانامہ لیکس کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ وہ چیئرمین تحریک انصاف کو چوہدری شجاعت سے ہونے والی گفتگو پر بریف کریں گے۔
شجاعت فون