لاہور (خصوصی رپورٹر) لائن آف کنٹرول کے آر پار کشمیریوں سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری کل 19جولائی کو ”یوم الحاق پاکستان“ منائیں گے اس سلسلے میں پاکستان آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں یوم الحاق پاکستان کے سلسلے میں تقاریب، سیمینارز اور ریلیاں منعقد ہوں گی جن میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا جائے گا کہ کشمیر کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کیا جائے اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے تاکہ وہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کر سکیں۔
یوم الحاق پاکستان