کراچی (صباح نیوز)کینیڈین ہائی کمشنر پیری کالووڈ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور بیل بجاکر کاروبار کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اورکینیڈا کے درمیان طویل اورمضبوط سفارتی تعلقات ہیں اور جھمپیر کے مقام پر کینیڈا اور پاکستان مل کر مختلف منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کیخواہش ہے ۔