روٹ کی سنچری ‘انگلینڈ نے بھارت کو تیسرا ون ڈے ہرا کر سیریز جیت لی

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میچ میں 8وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی ۔ بھارت نے 8وکٹوں پر 256رنز بنائے ۔ ویرات کوہلی نے 71رنز کی اننگز کھیلی۔ ڈیوڈ ویلی اور عادل رشید نے تین تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انگلینڈ نے ہدف دو وکٹوں پرپورا کرلیا ۔ جوروٹ نے ناقابل شکست100ور ایوئن مورگن نے88رنز بنائے ۔ عادل رشید کو میچ ‘جوروٹ کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...