لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت میں مزید 6 روپے فی کلو کمی واقع ہوگئی جس کے بعد برائیلر مرغی کا گوشت 209 روپے سے کم ہوکر 203 روپے فی کلو میں فروخت ہوتی رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں زندہ برائیلر مرغی کی 140 روپے فی کلو میں فروخت ہوئی۔
برائیلر گوشت کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی
Jul 18, 2018