آج نیلسن منڈیلا کی سوویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

آج نیلسن منڈیلا کی سوویں سالگرہ کے موقع پردنیا بھر میں ان کا دن منایا جارہا ہے۔ نیلسن منڈیلا کی طویل جد وجہد نے جنوبی افریقہ میں نسل پر ستی کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج نیلسن منڈیلا کی سوویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن