جج محمدبشیر کا سکیورٹی کیلئے کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو خط

اسلام آباد (آئی این پی ) احتساب عدالت نمبر 1 کے جج محمدبشیر نے سیکیورٹی کیلئے کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو خط لکھ دیا ،جج محمد بشیر نے کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی سیکیورٹی کو طلب کر لیا ۔19 جولائی کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی معاملات پر مشاورت کیلئے خط لکھا گیا۔جج محمدبشیر کے خط پر آج کمشنر اسلام آباد اور ایس پی سیکیورٹی کی ملاقات متوقع،ملاقات میں مریم نواز کی پیشی پر سیکیورٹی کے معاملات زیر غور آئیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...