اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے ممبر اکائونٹنگ فہیم الحق خان کو ڈی جی ڈبلیو ایچ ٹی کے منصب کا اضافی چارج دے دیا گیا، گریڈ 20 کے افسر عاصم افتخار نے ڈائریکٹر انٹیلی جنس آئی آر کراچی کے منصب کا چارج سنبھال لیا۔
فہیم الحق کو ڈی جی ڈبلیو ایچ ٹی کا اضافی چارج‘ عاصم افتخار نے ڈی جی انٹیلی جنس آئی آر کراچی کا عہدہ سنبھال لیا
Jul 18, 2019