حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پرگامزن ہے:فیصل واوڈا

Jul 18, 2019 | 11:49

ویب ڈیسک

آبی وسائل کے وزیرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پُرعزم ہے۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیب بلاامتیازاحتساب کی پالیسی پر عمل پیراہے۔فیصل واوڈا نے کہاکہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پرگامزن ہے۔

مزیدخبریں