اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)وفاقی سیکرٹری نیشنل ہیلتھ ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر منہاج السراج کو ٹوبیکو کنٹرول سیل ( ٹی سی سی) کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔ وزارت ہیلتھ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر منہاج السراج ٹوبیکو کنٹرول سیل کے مختلف امور کی دیکھ بھال کریں گے۔
ڈاکٹر منہاج السراج کوڈائریکٹر ٹوبیکو کنٹرول سیل کا اضافی چارج سونپ دیا
Jul 18, 2019