شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی شدیدمذمت

صدر پاکستان مسلم لیگ ن قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شدیدمذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب کے ادارے کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے-

ای پیپر دی نیشن