حادثات کے زخمی اورگیسٹرو میں مبتلا8افراد ہسپتا ل منتقل

Jul 18, 2020

خانیوال(نمائندہ نوائے وقت ) حادثات کے زخمی اور گیسٹرو میں مبتلا8افراد ڈسٹرکٹ ہسپتا ل داخل ہوگئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں ٹریفک اور روڈ کے مختلف حادثات میں5افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ گیسٹرو مرض میں مبتلا3افراد طبی امدا دکے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل ہوگئے متاثرہ مریضوں میں ارشد ،بلال باجوہ، آفتاب ،احمد، ذیشان، محمد وقاص ودیگر شامل ہیں تمام کو ریسکیو1122اور دیگر ذرائع سے ہسپتال لایا گیا جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا ہے

مزیدخبریں