قرآن پاک کی اردو ترجمہ کے ساتھ نصاب میں شمولیت کی قراردادمنظور

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ ) سجادہ نشین دربار بری امام سرکار پیر سید حیدر علی گیلانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں، قرآن پاک کی اردو ترجمہ کے ساتھ نصاب میں شمولیت کی قرارداد قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور. سجادہ نشین دربار بری امام سرکار و جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف پیر سید حیدر علی گیلانی کی کاوشیں رنگ لانے لگیں. قومی اسمبلی میں قرآن پاک کو ترجمہ کے ساتھ شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔

ای پیپر دی نیشن